مواد پر جائیں
تازہ ترین
تازہ ترین

نواز شریف کا پاک فوج کی قربانیوں کا اعتراف،جوان بہادری سے لڑ رہے ہیں

تحریر: muhammadaamiraa49@gmail.com پڑھنے کا وقت: 2 منٹ 1
نواز شریف کا پاک فوج کی قربانیوں کا اعتراف،جوان بہادری سے لڑ رہے ہیں
نواز شریف کا پاک فوج کی قربانیوں کا اعتراف،جوان بہادری سے لڑ رہے ہیں

نواز شریف کا پاک فوج کی قربانیوں کا اعتراف،جوان بہادری سے لڑ رہے ہیں-دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جانیں قربان کرنے والے اہلکاروں کے لیے دعائے مغفرت بھی کی۔

لندن: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاک فوج کی قربانیوں پر کوئی شک نہیں، ہمارے فوجی جوان بہادری کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف لڑ رہے ہیں۔

لندن میں ایون فیلڈ کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے فوج کی قربانیوں سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ پاک فوج کے جوان دلیری سے اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ انہوں نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں جانیں قربان کرنے والے اہلکاروں کے لیے دعائے مغفرت بھی کی۔

سابق وزیراعظم نے کہا کہ اللہ تعالیٰ شہدا کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

نواز شریف کا مزید کہنا تھا کہ دہشت گردی میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے اور ایسے لوگوں کو کسی صورت نہیں چھوڑنا چاہیے۔

شیئر کریں:واٹس ایپایکسٹیلیگرام

اپنی رائے لکھیں