قلات:سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک
20 جولائی، 202519 اور 20 جولائی کو قلات میں آپریشن کیا گیا، انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔...
19 اور 20 جولائی کو قلات میں آپریشن کیا گیا، انٹیلی جینس بیسڈ آپریشن فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔...