دھمکیوں کے ماحول میں مذاکرات ممکن نہیں،امریکا اپنے معاہدے کا احترام کرے:عباس عراقچی
07 جولائی، 2026حتمی معاہدے کے لیے باضابطہ مذاکرات اسی صورت ممکن ہوں گے جب معاہدے کی بنیادی شقوں پر عمل درآمد شروع ہو اور دونوں ممالک اپنی ذمہ داریوں کی پاسداری کریں۔...