ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.45 🇪🇺 یورو ₨322.14 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.15 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.25 🇦🇪 درہم ₨75.82 🇨🇳 چینی یوان ₨41.09

پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل5روپے سستا

👁️ 3 مرتبہ پڑھا گیا
پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل5روپے سستا

پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل5روپے سستا-حکومت پاکستان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔

نئے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل دونوں کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپے کمی کی گئی ہے، جس کا اطلاق 16 مئی 2026 سے ہوگا۔

نئی قیمتوں کے بعد پیٹرول 409 روپے 78 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 409 روپے 58 پیسے فی لیٹر مقرر کیا گیا ہے۔ حکومت کے اس فیصلے سے عوام کو کچھ ریلیف ملنے کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔