اہم خبر
ABS24
نیوز
ABS24 News Network

رحیم یار خان،خاندانی دشمنی نے3افراد کی جان لے لی

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
رحیم یار خان،خاندانی دشمنی نے3افراد کی جان لے لی

رحیم یار خان،خاندانی دشمنی نے3افراد کی جان لے لی

رحیم یار خان میں کچے کے علاقے ماچکھہ میں دشمنی کے باعث فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔اس حوالے سے مقامی پولیس نے بتایا ہے کہ دو خاندانوں کے درمیان فائرنگ کا واقعہ بستی نور شاہ میں پیش آیا ہے۔پولیس فائرنگ کے واقعہ کے حوالے سے تفتیش کر رہی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔