مالاکنڈ: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک،7 گرفتار
20 جولائی، 2025مالاکنڈ میں درگئی کے علاقہ مہردے میں سیکیورٹی فورسز اور لیویز کے مشترکہ آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ آپریشن کے دوران 7 دہشتگردوں کو گرفتار بھی کرلیا گیا، دہشت...