ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.34 🇪🇺 یورو ₨323.15 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.22 🇦🇪 درہم ₨75.79 🇨🇳 چینی یوان ₨41.11

دنیا بھر میں کشمیری آج یوم استحصال کشمیرمنائیں گے

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
دنیا بھر میں کشمیری آج یوم استحصال کشمیرمنائیں گے

دنیا بھر میں کشمیری آج یوم استحصال کشمیرمنائیں گے

کشمیری مودی حکومت کے 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اقدامات کے خلاف یوم سیاہ منائیں گے، کُل جماعتی حریت کانفرنس نے 5 اگست کو یوم سیاہ منانے کی اپیل کی ہے۔

حریت کانفنرس کا کہنا ہے کہ یوم سیاہ سے دنیا کو پیغام دیا جائے گا کہ بھارت نے کشمیر پر ناجائز قبضہ کررکھا ہے، کشمیری اقوام متحدہ کی طرف سے تسلیم شدہ حق خودارادیت کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔

مودی حکومت نے 5 اگست 2019 کو بین الاقوامی قوانین اور اُصولوں کی کُھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی تھی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔