پٹرول2روپے29 پیسے اورڈیزل ایک روپے11 پیسے فی لٹر مہنگا

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 29 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 11 پیسے فی لٹر کا اضافہ ہوا ہے۔

پٹرول2روپے29 پیسے اورڈیزل ایک روپے11 پیسے فی لٹر مہنگا-وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مزید بڑھ گئی ہیں۔

پٹرولیم ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 29 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت میں ایک روپے 11 پیسے فی لٹر کا اضافہ ہوا ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 346 روپے 16 پیسے فی لٹر مقرر کردی گئی ہے، جبکہ ڈیزل کی قیمت 372 روپے 9 پیسے فی لٹر ہوگئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اطلاق 3 ستمبر 2026 سے ہوگا اور یہ قیمتیں ایک روز کے لیے نافذ رہیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

😠
سخت نا پسند
0 Votes
😑
بہتر ہو سکتی تھی
0 Votes
😉
ٹھیک ہے
0 Votes
🙂
اچھی ہے
0 Votes
👍
بہت اچھی ہے
0 Votes