فیلڈ مارشل کے حوالے سے بیان پر دلی افسوس ہے، نثارکھوڑو
رہنما نثار کھوڑو نے فیلڈ مارشل کے حوالے سے دیے گئے اپنے بیان پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ روز فیلڈ مارشل کے حوالے سے ان کا بیان اپنے مفہوم کے اعتبار سے غیر ارادی تھا، اور انہیں اس بیان پر دلی طور پر افسوس ہے۔
