اہم خبر
ABS24
نیوز
ABS24 News Network

نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی انتقال کرگئے

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی انتقال کرگئے

نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی دل کا دورہ پڑنے کے باعث کراچی میں انتقال کر گئے۔
نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی نواب اکبر بگٹی کے صاحبزادے تھے جنہیں دل کادورہ پڑاجوجان لیواثابت ہوا۔
خاندانی ذرائع کے مطابق نوابزادہ جمیل اکبر بگٹی گزشتہ چند روز سے کراچی میں مقیم تھے ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔