پاکستان کو دوسرے ٹی 20 میں بھی شکست،سیریز بنگلادیش کے نام
بنگلا دیش کے شہر میرپور میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو 8 رنز سے ہرا دیا۔
یہ بھی پڑھیں:۔ شارجہ میں مداحوں کا ہجوم تھا
بنگلا دیش نے 3 میچوں کی سیریزمیں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔
اس سے قبل بنگلادیش نے پاکستان کو جیت کے لیے 134 رنز کا ہدف دیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں:۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 32 ٹیموں پر مشتمل کرنے کی تجویز
بنگلا دیش کی ٹیم مقررہ 20 اوورز کی آخری گیند پر 133 رنز پر آؤٹ ہو گئی تھی، ذاکر علی نے 55 اور مہدی حسن نے 33 رنز کی اننگز کھیلیں۔