اہم خبر
ABS24
نیوز
ABS24 News Network

سربراہ امریکی سینٹرل کمانڈکا چھ ایرانی کشتیاں تباہ کرنے کا دعویٰ

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
سربراہ امریکی سینٹرل کمانڈکا چھ ایرانی کشتیاں تباہ کرنے کا دعویٰ

سربراہ امریکی سینٹرل کمانڈکا چھ ایرانی کشتیاں تباہ کرنے کا دعویٰ

امریکی سینٹرل کمانڈ کے ایڈمرل کوپر کاکہنا ہے کہ امریکہ نے چھ ایرانی کشتیوں کو تباہ کردیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق ایڈمرل کوپر کا کہنا ہے کہ ایرانی کشتیوں پر حملے سی ہاک ہیلی کاپٹرز، اپاچی سے کیے گئے۔

امریکا حکام نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگوں سے ایک راستہ صاف کر دیا ہے۔

دوسری جانب ایرانی فوجی عہدیدار نے امریکی ایڈمرل کا ایرانی کشتیوں کو ڈبونے کا دعویٰ مسترد کردیا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔