اہم خبر
ABS24
نیوز
ABS24 News Network

سونے کی تیز رفتار اُڑان تھم گئی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
سونے کی تیز رفتار اُڑان تھم گئی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔

سونے کی تیز رفتار اُڑان تھم گئی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔

کراچی: سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں 7 ہزار 538 روپے کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونا 7 ہزار 538 روپے سستا ہو کر فی تولہ 4 لاکھ 37 ہزار 362 روپے پر آگیا۔

سونے کی قیمت میں کمی — فی تولہ سونا اب کتنے کا ہوگیا؟

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت بھی 6 ہزار 463 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 74 ہزار 967 روپے ہو گئی ہے۔

عالمی منڈی میں بھی سونے کا بھاؤ 85 ڈالر کمی کے ساتھ 4150 ڈالر فی اونس ریکارڈ کیا گیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔