بریکنگ نیوز

برطانیہ نے امریکا کو فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دے دی

مارچ 2, 2026 | admin
برطانیہ نے امریکا کو فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دے دی

برطانیہ نے امریکا کو اپنے فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دے دی ہے۔

برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کے مطابق امریکا نے فوجی اڈوں کے استعمال کی درخواست کی تھی

 جسے ایران کے خلاف دفاعی کارروائیوں کے لیے منظور کیا گیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ یہ فیصلہ ایران کو خطے میں میزائل داغنے سے روکنے اور برطانوی شہریوں کی حفاظت کے لیے کیا گیا ہے۔

کیئر اسٹارمر نے مزید کہا کہ خلیجی ممالک دفاعی تعاون کے لیے اس اقدام کی درخواست کر رہے ہیں۔