گرومندر میں ریسٹورینٹ پر فائرنگ،ملزمان فرار 3 September 2026 دو مسلح ملزمان موٹر سائیکل پر ریسٹورینٹ کے باہر پہنچے اور دروازے کی جانب متعدد گولیاں چلائیں