سعودی عرب کو 5 ارب ڈالر کے بم فروخت کرنے کی منظوری 5 September 2026 سعودی عرب کو تقریباً 750 ملین ڈالر مالیت کے AGT-150 انجنوں کی ممکنہ فروخت کی بھی منظوری دی گئی ہے۔