تہکال پایان میں آتشزدگی،ایک ہی خاندان کے 6 افراد جان کی بازی ہار گئے
16 جولائی، 2026جاں بحق ہونے والوں میں گھر کے سربراہ سراج منیر (55 سال)، ان کی 40 سالہ اہلیہ اور ان کے چار بچے حریرہ (11 سال)، حنایا (9 سال)، حسنین (4 سال) اور منہال (3 سال) شامل ہیں۔...