ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.24 🇪🇺 یورو ₨321.39 🇬🇧 پاؤنڈ ₨372.43 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.20 🇦🇪 درہم ₨75.76 🇨🇳 چینی یوان ₨40.99

مالی سال 2026-27 کے بجٹ اجلاس کا آغاز ہو گیا

👁️ 2 مرتبہ پڑھا گیا
مالی سال 2026-27 کے بجٹ اجلاس کا آغاز ہو گیا

قومی اسمبلی میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ اجلاس کا آغاز ہو گیا ہے۔

بجٹ پیش کرنے کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت جاری ہے، جبکہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ایوان میں پہنچ چکے ہیں۔

بجٹ اجلاس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ اور فنانس بل کے مسودے کی منظوری دی گئی۔

کابینہ اجلاس میں بجٹ دستاویزات کی توثیق کے بعد انہیں قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی اجازت دی گئی، جہاں اب بجٹ پیشی کا عمل شروع ہو چکا ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔