اہم خبر
ABS24
نیوز
ABS24 News Network

بوہری برادری کی آج ملک بھر عیدالاضحیٰ

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
بوہری برادری کی آج ملک بھر عیدالاضحیٰ

بوہری برادری کی آج ملک بھر عیدالاضحیٰ-بوہری برادری آج ملک بھر میں عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منا رہی ہے۔

کراچی میں صدر کی طاہری مسجد میں نمازِ عید ادا کی گئی جس میں بوہری برادری کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

عید کے موقع پر ملک بھر میں خصوصی عبادات اور دعاؤں کا اہتمام بھی کیا گیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔