اسلام آباد پولیس میں اہم تبدیلی، نیا آئی جی مقرر
اسلام آباد پولیس میں اہم تبدیلی، نیا آئی جی مقرر-علی ناصر رضوی کو ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی تعینات کر دیا گیا ہے۔
اسلام آباد پولیس میں اہم تبدیلی، نیا آئی جی مقرر
آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی تبدیل، سہیل چوہدری نئے آئی جی مقرر-اسلام آباد کے انسپکٹر جنرل پولیس علی ناصر رضوی کو عہدے سے تبدیل کر دیا گیا ہے۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے ذرائع کے مطابق علی ناصر رضوی کو ڈائریکٹر جنرل نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) تعینات کر دیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سہیل چوہدری کو نیا آئی جی اسلام آباد مقرر کیا گیا ہے۔ متعلقہ حکام کی جانب سے نئی تعیناتیوں کے حوالے سے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
سخت نا پسند
0 Votes
بہتر ہو سکتی تھی
0 Votes
ٹھیک ہے
0 Votes
اچھی ہے
0 Votes
بہت اچھی ہے
0 Votes
