ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.24 🇪🇺 یورو ₨321.39 🇬🇧 پاؤنڈ ₨372.43 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.20 🇦🇪 درہم ₨75.76 🇨🇳 چینی یوان ₨40.99

ن لیگ پی پی کیساتھ عدم اعتماد تحریک میں حصہ لے گی،رانا ثنا اللہ

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
ن لیگ پی پی کیساتھ عدم اعتماد تحریک میں حصہ لے گی،رانا ثنا اللہ

ن لیگ پی پی کیساتھ عدم اعتماد تحریک میں حصہ لے گی،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے اعلان کیا ہے کہ ن لیگ تحریک عدم اعتماد میں پیپلز پارٹی کے ساتھ تعاون کرے گی اور موجودہ آزاد کشمیر حکومت کا حصہ نہیں ہوگی۔

یہ بات رانا ثنا اللہ نے ایوان صدر اسلام آباد میں پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ آزاد کشمیر کی موجودہ حکومت پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ موجودہ مدت پوری ہونے کے بعد آزاد کشمیر میں فری اینڈ فیئر انتخابات ہوں گے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔