ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.34 🇪🇺 یورو ₨323.15 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.22 🇦🇪 درہم ₨75.79 🇨🇳 چینی یوان ₨41.11

ترکیہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.1 ریکارڈ

👁️ 1 مرتبہ پڑھا گیا
ترکیہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.1 ریکارڈ

ترکیہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 6.1 ریکارڈ

ترکیہ میں 6.1 شدت کا زلزلہ آیا ہے، اس حوالے سے استنبول میں بتایا گیا ہے کہ جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے جھٹکے کئی ترک صوبوں میں محسوس کیے گئے۔

ترک میڈیا رپورٹ کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق شام 7 بج کر 53 منٹ پر استنبول کے قریب بلیقیصر صوبے میں آیا ہے۔

زلزلے کے نتیجے میں فوری طور پر کسی جانی نقصان یا املاک کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔