ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.24 🇪🇺 یورو ₨321.39 🇬🇧 پاؤنڈ ₨372.43 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.20 🇦🇪 درہم ₨75.76 🇨🇳 چینی یوان ₨40.99

نواز شریف قومی اسمبلی میں پہنچ گئے

👁️ 1 مرتبہ پڑھا گیا
نواز شریف قومی اسمبلی میں پہنچ گئے

نواز شریف قومی اسمبلی میں پہنچ گئے۔ جہاں وزیر اعظم شہباز شریف اور دیگر لیگی رہنماؤں نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔

نواز شریف وزیر اعظم کے ہمراہ ان کے چیمبر بھی گئے، جبکہ ن لیگ کے ارکان اسمبلی نے ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا۔ ایوان میں موجود دیگر ارکان اسمبلی سے نواز شریف نے مصافحہ بھی کیا۔

اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری بھی نواز شریف کی نشست پر جا کر ان سے ملاقات اور مصافحہ کیا، جس سے پارلیمنٹ میں خوشگوار ماحول دیکھا گیا۔

ن لیگی ارکان اسمبلی نواز شریف کے ارد گرد جمع ہو کر ان کے ساتھ خوشی کا اظہار کرتے رہے، جس سے قومی اسمبلی میں گرماگرم ماحول پیدا ہوا۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔