اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین

ماہرہ خان نے آئی برو لفٹ سے متعلق تمام خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔

ماہرہ خان نے آئی برو لفٹ سے متعلق تمام خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔

ماہرہ خان نے آئی برو لفٹ سے متعلق تمام خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔

پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے چہرے میں تبدیلی سے متعلق پھیلنے والی افواہوں پر ردِعمل دے دیا۔

ماہرہ خان، جو ہمسفر، شہرِ ذات، صدقے تمہارے، بن روئے، ہم کہاں کے سچے تھے اور رضیہ جیسے مقبول ڈراموں سے بے پناہ شہرت حاصل کر چکی ہیں، جلد اپنی نئی فلم نیلوفر میں جلوہ گر ہونے جا رہی ہیں۔ اداکارہ کے دنیا بھر میں 11.7 ملین سے زائد مداح موجود ہیں۔

حالیہ دنوں فلم نیلوفر کی پروموشنل تقریب میں ماہرہ خان کے چہرے میں واضح تبدیلی دیکھ کر مداحوں نے سوشل میڈیا پر چہ مگوئیاں شروع کر دیں کہ شاید انہوں نے کاسمیٹک طریقۂ علاج جیسے لپ فلرز، آئی برو لفٹ یا بوٹوکس وغیرہ کروایا ہے۔