وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا-ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 1 روپے ایک پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا-وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل مہنگا کردیا ہے
۔اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 26 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے،
جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 390 روپے 66 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی 1 روپے ایک پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے
، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 399 روپے 34 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔
