بریکنگ نیوز

مائیکل ایتھرٹن کی آئی سی سی کو انوکھی تجویز

اکتوبر 6, 2025 | admin
مائیکل ایتھرٹن کی آئی سی سی کو انوکھی تجویز

مائیکل ایتھرٹن کی آئی سی سی کو انوکھی تجویز

لندن میں سابق انگلش کرکٹ کپتان مائیکل ایتھرٹن نے کہا ہے کہ آئی سی سی کو عالمی کرکٹ ایونٹس میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچز منعقد نہیں کرنے چاہئیں۔ ایتھرٹن کے مطابق، پاک بھارت مقابلے مالی اور سفارتی وجوہات کی بنا پر شیڈول کیے جاتے ہیں، لیکن موجودہ کشیدہ تعلقات کے پیش نظر ان میچز کا انتظام اب مناسب نہیں رہا۔ انہوں نے کہا کہ یہ مقابلے اب کرکٹ کی بجائے کشیدگی اور پروپیگنڈا کے لیے پراکسی بن گئے ہیں، اور آئی سی سی کو ایونٹس میں اس طرح کے میچز کے مالی اثرات کے باوجود دیگر اصولوں پر بھی غور کرنا چاہیے۔