فیصلہ کن تیسرہ ٹی20،پاکستان کو جیت کے لیے 140رنز کا ہدف
01 نومبر، 2025مہمان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنائے۔ ریزا ہینڈرکس 34، کوربن بوش 30 اور فریرا 29 رنز بنا کر نمایاں رہے۔...
مہمان ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بنائے۔ ریزا ہینڈرکس 34، کوربن بوش 30 اور فریرا 29 رنز بنا کر نمایاں رہے۔...