امریکا جہازوں کو غلط ضمانتیں دے رہا ہے،ایران 1 September 2026 ایرانی فورسز آبنائے ہرمز سے بحری جہازوں کو گزارنے کی امریکی کوششوں کا مقابلہ کر رہی ہیں۔