اہم خبر
ABS24
نیوز
ABS24 News Network

سینئر اداکار اشرف خان ڈینگی بخار میں مبتلا

👁️ 2 مرتبہ پڑھا گیا
سینئر اداکار اشرف خان ڈینگی بخار میں مبتلا

پاکستان کے سینئر اداکار اور معروف کامیڈین اشرف خان ڈینگی بخار میں مبتلا ہونے کے باعث ہسپتال منتقل کر دیے گئے ہیں۔ ڈاکٹرز نے ان کی طبیعت کے پیش نظر ایک ماہ مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔

 

اہلِ خانہ نے مداحوں سے ان کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔ اشرف خان نے 1960 کی دہائی سے ریڈیو، اسٹیج اور ٹی وی پر طویل عرصے تک خدمات انجام دیں اور پی ٹی وی کے شہرۂ آفاق پروگرام ففٹی ففٹی میں اپنے مزاحیہ کرداروں سے بے پناہ مقبولیت حاصل کی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔