باغ میں مسلح افراد کی فائرنگ،ایف سی اہلکار شہید 5 September 2026 سیکیورٹی اہلکاروں نے حملے کے بعد فوری جوابی کارروائی کی، جس کے دوران ایک حملہ آور مارا گیا۔