امریکی حملوں میں شہریوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا،ایران 3 September 2026 ایرانی عوام کے خلاف اس نوعیت کی کارروائیاں قوم کے عزم اور مزاحمت کو کمزور نہیں کرسکتیں۔