آزاد کشمیر کا بجٹ آج پیش ہوگا،286 ارب روپے سے زائد حجم کا تخمینہ
29 جون، 2026آزاد کشمیر کا بجٹ آج پیش ہوگا،286 ارب روپے سے زائد حجم کا تخمینہ-وزیر خزانہ قاسم مجید ایوان میں بجٹ پیش کریں گے، جبکہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 7 فیصد اضافے کی تجویز...