ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.34 🇪🇺 یورو ₨323.15 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.22 🇦🇪 درہم ₨75.79 🇨🇳 چینی یوان ₨41.11

ایرانی بندرگاہ،امریکی فوج نے ایک اور بحری جہاز کوروک دیا

👁️ 3 مرتبہ پڑھا گیا
ایرانی بندرگاہ،امریکی فوج نے ایک اور بحری جہاز کوروک دیا

ایرانی بندرگاہ،امریکی فوج نے ایک اور بحری جہاز کوروک دیا

امریکی سینٹرل کمانڈ کی جانب سے دو بحری جہازوں کی تصاویر کے ساتھ جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ کارروائی امریکی بحری نگرانی اور روک تھام کے اقدامات کا حصہ ہے۔

میرین ٹریفک کے مطابق روکے جانے والا جہاز ایم ٹی اسٹریم ایرانی پرچم بردار آئل ٹینکر ہے۔

اس سے قبل ایران کی وزارت خارجہ نے سمندر میں ایرانی آئل ٹینکروں پر امریکی قبضے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے غیر قانونی اقدام قرار دیا تھا۔

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی اقدامات بحری قزاقی کے مترادف ہیں اور انہیں کسی صورت قانونی جواز فراہم نہیں کیا جا سکتا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔