ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.34 🇪🇺 یورو ₨323.15 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.22 🇦🇪 درہم ₨75.79 🇨🇳 چینی یوان ₨41.11

آبنائے ہرمز کی بندش عالمی امن کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے:پاکستان

👁️ 4 مرتبہ پڑھا گیا
آبنائے ہرمز کی بندش عالمی امن کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے:پاکستان

اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کی بندش عالمی امن کیلئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے

اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے کہا ہے کہ عالمی بحری راستوں میں رکاوٹ، خاص طور پر آبنائے ہرمز کی بندش، بین الاقوامی امن، معاشی استحکام اور ترقی پذیر ممالک کے لئے سنگین خطرہ بن سکتی ہے۔

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں بحری سلامتی سے متعلق اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے نمائندے عاصم افتخار احمد نے کہا سمندری راستوں کا تحفظ نہ صرف تجارت بلکہ وسیع تر ترقیاتی اور سلامتی کے اہداف کے لئے بھی ناگزیر ہے۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔