ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.34 🇪🇺 یورو ₨323.15 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.22 🇦🇪 درہم ₨75.79 🇨🇳 چینی یوان ₨41.11

اسکول آن لائن ہوں گے یا نہیں اور کب سے؟

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
اسکول آن لائن ہوں گے یا نہیں اور کب سے؟
 رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ تمام پرائیویٹ اور سرکاری اسکولز کھلیں رہیں گے ہم تعلیمی سال کے دن پورے کریں گے،

ہمارا ایسا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ اس وقت ہمارے گریڈ ریٹ کی اسیسمنٹس اور امتحانات جاری ہیں، جبکہ اسکول بیسڈ اسیسمنٹس بھی ہو رہی ہیں۔

گریڈ 9، 10، 11 اور 12 کے امتحانات جاری ہیں، اس لیے نہ کوئی سرکاری اسکول بند ہو رہا ہے اور نہ ہی کوئی نجی اسکول۔ اسی طرح تعلیمی اداروں کو آن لائن کرنے کا بھی کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔

ہم اپنے طے شدہ شیڈول کے مطابق تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں اور تعلیمی نظام بدستور آف لائن ہی چل رہا ہے۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔