ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.34 🇪🇺 یورو ₨323.15 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.22 🇦🇪 درہم ₨75.79 🇨🇳 چینی یوان ₨41.11

قازقستان کے صدر پاکستان پہنچ گئے

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
قازقستان کے صدر پاکستان پہنچ گئے

قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔

نور خان ائیربیس پر صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے معزز مہمان کا استقبال کیا ۔

قازقستان کے صدر کے ساتھ سینئر وزرا اور سرکاری حکام پر مشتمل وفد بھی موجود ہے۔

معزز مہمان صدر زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقاتیں کریں گے۔ دونوں ممالک کے درمیان کئی شعبوں میں تعاون کے لیے مفاہمت کی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط ہوں گے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔