ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.34 🇪🇺 یورو ₨323.15 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.22 🇦🇪 درہم ₨75.79 🇨🇳 چینی یوان ₨41.11

حمص کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا،6 افراد جاں بحق

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
حمص کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا،6 افراد جاں بحق

حمص کی مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا،6 افراد جاں بحق

شام کے صوبے حمص میں ایک مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔

شامی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کے مطابق یہ حملہ جمعے کی نماز کے دوران حمص کے علاقے وادی الذھب میں واقع مسجد کو نشانہ بنایا گیا۔

حکام نے خبر رساں ادارے رائٹرز کو بتایا کہ دھماکا ممکنہ طور پر خودکش حملہ آور یا پہلے سے نصب کیے گئے دھماکا خیز مواد کے باعث ہوا۔

ریاستی میڈیا کے مطابق سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔