ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.34 🇪🇺 یورو ₨323.15 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.22 🇦🇪 درہم ₨75.79 🇨🇳 چینی یوان ₨41.11

27 دسمبر کو آزاد کشمیرمیں عام تعطیل کا اعلان

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
27 دسمبر کو آزاد کشمیرمیں عام تعطیل کا اعلان

27 دسمبر کو آزاد کشمیرمیں عام تعطیل کا اعلان-27 دسمبر کو آزاد کشمیرمیں عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا۔

وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل راٹھور نے 27 دسمبر کو آزاد کشمیرمیں عام تعطیل کا اعلان کیا۔

سکھر میں میڈیا گفتگو کے دوران وزیراعظم آزاد کشمیر کا کہنا کہ پیپلز پارٹی نے سختیاں برداشت کیں مگر کبھی ملک کے خلاف بات نہیں کی۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔