ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.34 🇪🇺 یورو ₨323.15 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.22 🇦🇪 درہم ₨75.79 🇨🇳 چینی یوان ₨41.11

سابق ایس ایس پی راؤ انوار کی گاڑی میں آگ لگ گئی

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
سابق ایس ایس پی راؤ انوار کی گاڑی میں آگ لگ گئی

 

سابق ایس ایس پی راؤ انوار کی گاڑی میں آگ لگ گئی

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سابق ایس ایس پی راؤ انوار کی ڈبل کیبن گاڑی میں اچانک آگ لگ گئی۔ ذرائع کے مطابق گاڑی ایئرپورٹ کی حدود میں کھڑی تھی اور آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

واقعے کے وقت گاڑی میں موجود تمام افراد کو بروقت نکال لیا گیا اور کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی میں موجود اہلکاروں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پر قابو پایا اور صورتحال کو قابو میں کر لیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔