ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.34 🇪🇺 یورو ₨323.15 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.22 🇦🇪 درہم ₨75.79 🇨🇳 چینی یوان ₨41.11

مراکش کے اشرف حکیمی افریقی فٹبالر آف دی ایئر منتخب

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
مراکش کے اشرف حکیمی افریقی فٹبالر آف دی ایئر منتخب

مراکش کے اشرف حکیمی افریقی فٹبالر آف دی ایئر منتخب-مراکش اور پیرس سینٹ جرمین کے مایہ ناز فٹبالر اشرف حکیمی نے 2024 کا افریقی فٹبالر آف دی ایئر ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔

کنفیڈریشن آف افریقن فٹبال (CAF) کی جانب سے منعقدہ سالانہ ایوارڈز میں اشرف حکیمی کو بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ اس ایوارڈ کی دوڑ میں مصر کے محمد صلاح اور نائیجیریا کے وکٹر اوشیمن بھی شامل تھے۔

رپورٹس کے مطابق اشرف حکیمی نے مجموعی طور پر 61 گول اسکور کیے جبکہ پیرس سینٹ جرمین کے لیے ان کے 27 گول شامل ہیں۔ بایاں پاؤں زخمی ہونے کے باوجود وہ اسٹیج پر ایوارڈ لینے پہنچے اور اس موقع پر کہا کہ اس ٹرافی کا حصول اُن کے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔