ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.34 🇪🇺 یورو ₨323.15 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.22 🇦🇪 درہم ₨75.79 🇨🇳 چینی یوان ₨41.11

مولانا فضل الرحمان بیرون ملک روانہ

👁️ 2 مرتبہ پڑھا گیا
مولانا فضل الرحمان بیرون ملک روانہ

کراچی: جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان بیرون ملک روانہ ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان کراچی سے غیرملکی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے دبئی کے لیے روانہ ہوئے۔ ان کے ساتھ ان کے بیٹے اسعد محمود بھی سفر کر رہے ہیں۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔