ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.34 🇪🇺 یورو ₨323.15 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.22 🇦🇪 درہم ₨75.79 🇨🇳 چینی یوان ₨41.11

کسی بھی غیرمعمولی صورتحال سے نمٹنے کیلئےمکمل تیار ہیں

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
کسی بھی غیرمعمولی صورتحال سے نمٹنے کیلئےمکمل تیار ہیں

کسی بھی غیرمعمولی صورتحال سے نمٹنے کیلئےمکمل تیار ہیں۔

کراچی ایکسپو کے دورے کے دوران وائس ایڈمرل نے کہا کہ موجودہ صورتحال کا باریک بینی سے مشاہدہ کیا جا رہا ہے اور کسی بھی غیرمعمولی صورتحال سے نمٹنے کے لیے مکمل تیاری ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا تھا کہ بھارت ممکنہ طور پر سمندر کے راستے کوئی فالس فلیگ آپریشن کر سکتا ہے اور جھوٹا دعویٰ کر سکتا ہے کہ پاکستان کے خلاف بڑی کارروائی کی گئی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ پاک فوج بھارت کی ممکنہ کارروائی سے مکمل طور پر آگاہ ہے اور تمام حالات کے لیے الرٹ ہے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔