ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.34 🇪🇺 یورو ₨323.15 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.22 🇦🇪 درہم ₨75.79 🇨🇳 چینی یوان ₨41.11

بنوں:سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
بنوں:سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک

بنوں:سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن،2 دہشتگرد ہلاک

احمد منصور: خیبر پختونخوا کے مغل کوٹ سیکٹر میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں:۔ افواجِ پاکستان نے قوم کی حمایت کے ساتھ سرحدوں کا دفاع کیا

ذرائع کے مطابق کارروائی میں گروہ کے سرغنہ طارق کچھی اور اس کا ساتھی حکیم اللہ عرف ٹائیگر مارے گئے۔ ہلاک دہشتگردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد ہوا۔ اطلاعات کے مطابق یہ گروہ گزشتہ دو سال سے دہشت گردانہ کارروائیوں، بھتہ خوری اور افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردوں کی دراندازی میں ملوث تھا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔