ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.34 🇪🇺 یورو ₨323.15 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.22 🇦🇪 درہم ₨75.79 🇨🇳 چینی یوان ₨41.11

بابِ دوستی سلامت،افغان طالبان کا جھوٹ بے نقاب

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
بابِ دوستی سلامت،افغان طالبان کا جھوٹ بے نقاب

بابِ دوستی سلامت،افغان طالبان کا جھوٹ بے نقاب

چمن میں بابِ دوستی مکمل طور پر سالم ہے، جبکہ افغان طالبان کی جانب سے اس کی تباہی کا دعویٰ جھوٹا ثابت ہوا۔ آئی جی ایف سی (نارتھ) نے چمن سیکٹر کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور موجودہ آپریشنل حالات کا جائزہ لیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان کی جانب کا گیٹ طالبان نے خود بارودی مواد سے تباہ کیا تاکہ دھوکہ دیا جا سکے، جبکہ پاکستان کی جانب کا گیٹ مکمل طور پر موجود ہے۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔