ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.34 🇪🇺 یورو ₨323.15 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.22 🇦🇪 درہم ₨75.79 🇨🇳 چینی یوان ₨41.11

خیبر پختونخوا میں دراندازی ناکام،50 خوارج ہلاک

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
خیبر پختونخوا میں دراندازی ناکام،50 خوارج ہلاک

خیبر پختونخوا میں دراندازی ناکام،50 خوارج ہلاک

 سیکیورٹی اداروں نے خیبر پختونخوا کے ضلع مہمند میں فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا، جس کے نتیجے میں 50 خوارج ہلاک ہو گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق خوارج نے سیز فائر کا فائدہ اٹھا کر دراندازی کی کوشش کی تھی۔ کارروائی خفیہ معلومات کی بنیاد پر کی گئی، جس میں کئی خوارج زخمی بھی ہوئے۔ پاک فوج نے علاقے کو گھیرے میں لے کر مکمل کلیئرنس آپریشن شروع کر دیا، اور فائرنگ کا تبادلہ کئی گھنٹوں تک جاری رہا۔ جاری فوٹیج میں خوارج کی نقل و حمل بھی دیکھی جا سکتی ہے۔ ہلاک خوارج افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیاں کرنے آئے تھے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔