ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.34 🇪🇺 یورو ₨323.15 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.22 🇦🇪 درہم ₨75.79 🇨🇳 چینی یوان ₨41.11

عوام کے لیےخوشخبری:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
عوام کے لیےخوشخبری:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

عوام کے لیےخوشخبری:پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق:

  • پیٹرول کی قیمت میں 5.66 روپے فی لیٹر کمی، نئی قیمت 263.02 روپے فی لیٹر۔
  • ڈیزل کی قیمت میں 1.39 روپے فی لیٹر کمی، نئی قیمت 275.41 روپے فی لیٹر۔
  • مٹی کا تیل کی قیمت میں 3.26 روپے فی لیٹر کمی، نئی قیمت 181.71 روپے فی لیٹر۔
  • لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 2.74 روپے فی لیٹر کمی، نئی قیمت 162.76 روپے فی لیٹر۔

وزارتِ خزانہ کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات سے ہوگا۔

 

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔