بریکنگ نیوز

پاکستان کے خلاف بڑے میچ سے قبل بھارتی اسکواڈ میں ردوبدل کا امکان

ستمبر 28, 2025 admin
پاکستان کے خلاف بڑے میچ سے قبل بھارتی اسکواڈ میں ردوبدل کا امکان

پاکستان کے خلاف بڑے میچ سے قبل بھارتی اسکواڈ میں ردوبدل کا امکان

ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں پاکستان کے خلاف میچ کے لیے بھارتی ٹیم میں تبدیلیوں کی توقع کی جا رہی ہے۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جسپریت بمرا اور شیوم دوبے ممکنہ طور پر پلیئنگ الیون کا حصہ ہوں گے، جبکہ فاسٹ بولرز ارشدیپ سنگھ اور ہرشیت رانا کو ڈراپ کیے جانے کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ آل راؤنڈر ہاردیک پانڈیا، جو سری لنکا کے خلاف میچ میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو کر میدان سے باہر گئے تھے، پاکستان کے خلاف فائنل کے لیے ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔