ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.34 🇪🇺 یورو ₨323.15 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.22 🇦🇪 درہم ₨75.79 🇨🇳 چینی یوان ₨41.11

بنگلادیش کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
بنگلادیش کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

بنگلادیش کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

دبئی (اسپورٹس ڈیسک) ایشیا کپ سپر فور مرحلے کے اہم میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

یہ میچ ’’ڈو اور ڈائی‘‘ کی حیثیت رکھتا ہے، جس میں کامیاب ٹیم فائنل میں بھارت کا سامنا کرے گی جبکہ شکست کھانے والی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہو جائے گی۔

ماہرین کے مطابق دبئی کی پچ پہلے بیٹنگ کرنے والی ٹیم کے لیے قدرے مشکل ثابت ہو سکتی ہے، اس لیے ٹاس جیتنے والی ٹیم نے بولنگ کا انتخاب کیا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔