ABS24
نیوز
ABS24 News Network
💰 زرمبادلہ
🇺🇸 امریکی ڈالر ₨278.34 🇪🇺 یورو ₨323.15 🇬🇧 پاؤنڈ ₨373.66 🇸🇦 سعودی ریال ₨74.22 🇦🇪 درہم ₨75.79 🇨🇳 چینی یوان ₨41.11

سندھ میں دریاؤں پر درمیانے درجے کا سیلاب

👁️ 0 مرتبہ پڑھا گیا
سندھ میں دریاؤں پر درمیانے درجے کا سیلاب

سندھ میں دریاؤں پر درمیانے درجے کا سیلاب

پنجاب سے آنے والا سیلابی پانی سندھ کی طرف بڑھنے لگا ہے۔ گدو بیراج پر پانی کی سطح بلند ہونے پر سکھر بیراج کنٹرول روم نے درمیانے درجے کا سیلاب قرار دیا۔
فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق گدو، سکھر اور کوٹری بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب موجود ہے۔
گدو بیراج: پانی کی آمد 3 لاکھ 22 ہزار 819 کیوسک، اخراج 3 لاکھ 7 ہزار 956 کیوسک۔
سکھر بیراج: پانی کی آمد 3 لاکھ 3 ہزار 480 کیوسک، اخراج 2 لاکھ 52 ہزار 110 کیوسک۔
کوٹری بیراج: پانی کی آمد 2 لاکھ 73 ہزار 844 کیوسک، اخراج 2 لاکھ 44 ہزار 739 کیوسک ریکارڈ ہوا۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں پر * کا نشان لگا ہوا ہے۔