بریکنگ نیوز

افغان شہریوں کی واپسی،20اکتوبر سے بند سرحد آج کھلے گی

نومبر 1, 2025 admin
افغان شہریوں کی واپسی،20اکتوبر سے بند سرحد آج کھلے گی

افغان شہریوں کی واپسی،20اکتوبر سے بند سرحد آج کھلے گی

افغانستان کے شہریوں کیلئے طورخم سرحدی گزرگاہ 20 اکتوبر سے ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند ہے، تاہم دوطرفہ تجارت کیلئے یہ بدستور بند ہی رہے گی۔

ڈپٹی کمشنر خیبر بلال شاہد راؤ کا کہنا ہے کہ امیگریشن اور کسٹم کے عملے کو صبح 7 بجے طلب کیا گیاہے

پاک افغان کشیدگی کے باعث طورخم سرحدی گزرگاہ 20 اکتوبر سے ہر قسم کی آمدورفت کیلئے بند ہے، تاہم دوطرفہ تجارت کیلئے یہ بدستور بند ہی رہے گی۔

اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے بھی گزشتہ روز کہا تھا تجارت کیلئے پاک افغان سرحدیں کھولنے کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔